the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی جیت کے جشن کے پروگراموں کو کوئی خاص توجہ نہ دیتے ہوئے اپنی پوری قوت اب اپنے اگلے منصوبوں پر لگا دی ہے اور موجودہ صدر براک اوباما اور مسٹر ٹرمپ کو سخت ٹکر دینے والی ڈیموکریٹک رہنما ہلیری کلنٹن نے اپنی ساری تلخی کو فراموش کرتے ہوئے متحد ہوكر ملک کے لئے کام کرنے کا عہد کیا ہے۔ مسٹر ٹرمپ کی فتح کے نتیجے سامنے



آنے کے بعد یہاں اپنے خطاب میں محترمہ کلنٹن نے اپنے شوہر سابق صدر بل کلنٹن اور بیٹی چیلسی کی موجودگی میں کہا "ڈونالڈ ٹرمپ ہمارے اگلے صدر بننے جا رہے ہیں وہ کھلی ذہنیت والے شخص ہیں اور ہم نے انہیں ملک کی قیادت کرنے کا موقع دیا ہے۔ " محترمہ کلنٹن نے کہا کہ ان کی شکست کافی افسوسناک ہے اور اس کا احساس طویل عرصہ تک رہے گا اور وہ مسٹر ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.